• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قتل کااشتہاری مسقط سے گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹرسے) پنجاب پولیس سپیشل آپریشن سیل نے قتل کے اشتہاری منصف علی کو مسقط سے گرفتارکرلیا، ملزم نے 2023 میں شہری کو فائرنگ کر کے قتل کیا ۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے آر پی او، سی پی او گوجرانوالہ اور پولیس ٹیم کو شاباش دی ۔
لاہور سے مزید