کوئٹہ(پ ر)رویت ہلال کمیٹی کے رکن جامع مسجد دیہی ترقیاتی اکیڈمی لوکل گورنمنٹ اور سول سروسز اکیڈمی کے خطیب مولانا پیر نقیب اللہ آغا اپنے صاحبزادوں مولانا حافظ سمیع اللہ اور مولانا حافظ حکمت اللہ آغا کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے 27جنوری کو سعودی عرب جائیں گے۔