• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کویت، 38 شہری ملک سے وفاداری کی خلاف ورزی کے مرتکب

جدہ (شاہدنعیم) کویت نے38شہریوں کو ملک سے وفاداری کی خلاف ورزی کا مرتکب ٹھہرانے کے بعد ان کی کویتی شہریت منسوخ کر دی۔ ان پر دہشت گردی کی مالی معاونت اور الجزیرہ لائنز تنظیموں کے ذریعے دہشت گردی کی سرگرمیوں کی حمایت اور حزب اللہ اور ابدالی سیل کی مالی معاونت کا معاملہ ثابت ہو گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق 38سزا یافتہ مقدمات میں الجزیرہ لائنز تنظیم کے 5شہری، حزب اللہ کی مالی معاونت کیس میں 11شہری اور ابدالی سیل کیس میں 22دیگر افراد شامل ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید