• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قمار بازوں سمیت 97سماج دشمن دھر لئے گئے، منشیات، اسلحہ بھی برآمد

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) جڑواں شہروںکی پولیس نےاشتہاریوں سمیت 97 جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کر لیا ۔ اسلام آباد پولیس نے 41ملزمان کے قبضے سے5,782گر ام ہیر وئن،635 گرام آئس، 210لٹر شراب ،15 پستول اوررائفل برآمد کی۔تھا نہ ویمن پولیس نے شیشہ سنٹرز کے خلاف کارروائیوں 11 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔راولپنڈی پولیس نے بھی9 قمار بازوں سمیت متعدد افراد سے مسروقہ 2 موٹر سائیکل، دو پستول اور منشیات برآمد کر لی ۔
اسلام آباد سے مزید