• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی نائن ، محرم الحرام کے جلوس کیلئے ٹریفک انتظامات مکمل

ا سلام آباد ( خصوصی نامہ نگار وفاقی دارالحکومت میں 6 محرم الحرام کے جلوس کیلئے ٹریفک انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ،6 محرم الحرام کا جلوس مکان نمبر 184 سے برآمد ہوکر گلی نمبر 22 سے گزر کر امام بارگاہ جعفریہ پر اختتام پذیر ہو گا۔جلوس کے دوران سروس روڈ ٹرن آئی نائن ون ٹریفک کے لئے بند ہوگا۔شہری متبادل طور پر آئی جے پی روڈ اور ورسک روڈ آئی نائن مرکز استعمال کر سکتے ہیں۔گلی نمبر 18 سروس روڈ امام بارگاہ آئی نائین ون ٹریفک کے لئے بند ہو گی۔شہری متبادل منگل بازار آئی نائن اور آئی جے پرنسپل روڈ استعمال کر سکتے ہیں۔
اسلام آباد سے مزید