• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مری کے ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

اسلام آباد (خبر نگار) جسٹس فار پیس ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد رانا مجاہد نے سینئر سٹیزن مقیم احمد خان کو ہراساں کرنے کے الزام میں تھانہ مری کے ایس ایچ او سب انسپکٹر سعید اکبر کیانی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد سے مزید