• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوامی رکشہ یونین کااحتجاجی مظاہرہ

لاہور(نیوزرپورٹر ) عوامی رکشہ یونین نےمہنگائی اور ٹریفک پولیس کے چالانوں کے خلاف خلاف احتجاجی مظاہر ہ کیا،مرکزی چیئرمین مجید غوری نے کہا ہے کہ مہنگائی نے مزدوروں کی زندگی عذاب بنا رکھی ہے۔اب ٹریفک پولیس اہلکارمزدوروں کو مجرم بنارہے ہیں۔
لاہور سے مزید