• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نصیب اللہ ترین نے ماسٹر آف بزنس ایڈمنسٹریشن کی ڈگری حاصل کرلی

کوئٹہ(پ ر)نصیب اللہ خان ترین ولد حاجی عبدالمنان ترین نے جی سی یو لاہور سے ماسٹر آف بزنس ایڈمنسٹریشن کی ڈگری حاصل کرلی ۔انہوں نے3.68 سی جی پی اے حاصل کرتے ہوئے پہلی پوزیشن اپنے نام کی اور سالانہ کانووکیشن میں انہیں گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔
کوئٹہ سے مزید