• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزیرہیلتھ،سیکرٹری داخلہ کادورہ ملتان،جاں بحق ہونیوالوں کیلئے 20 زخمیوں کیلئے4لاکھ فی کس امداد کااعلان

لاہور (خصوصی نمائندہ،اپنے نامہ نگار سے) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق ملتان پہنچ گئے۔ سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن عظمت محمود کی خواجہ سلمان رفیق،سیکرٹری داخلہ نور الامین مینگل بھی ساتھ تھے ۔وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے ملتان دھماکے کے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے 20 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔ زخمیوں کیلئے بھی 5 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔