لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پیپلز پارٹی لاہور کے جنرل سیکرٹری رانا جمیل منج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ہمیشہ غریب عوام کے حقوق کی علمبردار رہی ہے جس نے کبھی انتقامی پالیسی اختیار نہیں کی مستقبل میں بلاول بھٹو زرداری کو ملک کا نیا وزیر اعظم بنائیں گے ۔