امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے حماس حمایتی طلباء کے ویزے منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
وائٹ ہاؤس نے فیصلے کی تصدیق کی اور بتایا کہ امریکا میں موجود حماس حمایتی طلبا کے ویزے منسوخ کیے جائیں گے۔
وائٹ ہاؤس کے مطابق نئی امریکی انتظامیہ کالج کیمپسوں سے تمام حماس حمایتیوں کے طلبا ویزے منسوخ کرے گی۔
وائٹ ہاؤس کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ ہنگامہ آرائی اور املاک پر حملوں کے جرائم کی تحقیقات کرے گی۔