• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی ہاکی ٹیم نے میزبان سکھر کو5-2 سے شکست دے کر مئیر سکھر انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ جیت لی،فاتح ٹیم کو ایک لاکھ ، ہارنے والی ٹیم کو پچاس ہزار اور بہترین گول کیپر ، بیسٹ اسکورر کو دس دس ہزار روپے دئیے گئے۔
اسپورٹس سے مزید