• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساؤتھ ایشین اولمپکس مندوبین لاہور پہنچ گئے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان میں سائوتھ ایشین گیمز کے انعقاد اور اس کی حتمی تاریخ کیلئےساؤتھ ایشین اولمپک کمیٹی کا اہم اجلاسصدر پی او اے عارف سعید کی سربراہی میں منگل کو لاہور میں ہوگا اجلاس کیلئے ساؤتھ ایشین اولمپک کمیٹیوں کے مندوبین لاہور پہنچ گئے۔ اتوار کو سری لنکا اولمپکس کمیٹی کے صدر سریندرن سبرامنیم لاہور پہنچے۔
اسپورٹس سے مزید