• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیٹرول ایک اور ڈیزل 7 روپے فی لٹر مہنگا

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) پیٹرول ایک اور ڈیزل 7روپے فی لٹر مہنگا،پیٹرول کی نئی قیمت 257 روپے 13 پیسے،ڈیزل کی 267 روپے 95 پیسے فی لٹر مقرر، حکو مت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، آئندہ 15روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیاگیا ،حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، پیٹرول کی نئی قیمت 257 روپے 13 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے،ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لٹر کا اضافہ کیا گیا ، ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 267 روپے 95 پیسے مقرر کی گئی ہےوزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید