• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی، مدرسہ میں زیر زمین ٹینک کی صفائی کے دوران گیس بھر جانے سے 2 افراد جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کورنگی سیکٹر50سی میں واقع فاطمۃ الزھراء مدرسہ میں ہفتہ کی صبح ٹینک کی صفائی کے دورا ن ٹینک میں گیس بھر جانے سے 50سالہ کمال حسین ولد احمد حسین اور 16سالہ حسن ولد ابو حسن جاںبحق ہوگئے،واقعے کی اطلاع پر پولیس اور ریکسیو اہلکاروں نے موقع پرپہنچ کر دونوںافراد کو لاشوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید