• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو ہونے والی تین گھڑ دوڑ میں تجربے کار سوار بشارت اللہ نے دو میں میدان مارلیا، انہوں نے منڈی بوائے اور وکتوریہ پر فاتح کے ساتھ جیت کی ڈبل مکمل کی، پہلی میں حسن پری پر علی احسان کامیاب رہے۔
اسپورٹس سے مزید