کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو فروری کپ سمیت تین گھڑ دوڑ کا انعقاد کیا جائے گا، مقابلے ساڑھے گیارہ بجے دن شروع ہوں گے۔