• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فائیو اے سائیڈ ہاکی، دو میچوں کے فیصلے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مشیر ربانی میموریل فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ میں لائنزاورسلطانز نے ایک ایک جبکہ اسپارٹنز نے اپنے دونوں میچز جیت لئے،بلاول اور ایان نے ہیٹ ٹرکس بنائیں۔
اسپورٹس سے مزید