• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی پریس کلب کے سابق جوائنٹ سیکرٹری عابد حسین کی نواسی اور سینئر ممبر پریس کلب شاہد مصطفٰی کی نومولود پوتی اتوار کو مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں ان نماز جنازہ بعد نماز ظہر مرکزی جامع مسجد نیشنل سیمنٹ ہاؤسنگ سوسائٹی گلشن اقبال میں ادا کی گئی جس میں سیف الدین ایڈووکیٹ ، قاضی صدرالدین،صباح الاسلام،عمران ایوب،اعظم گوندل سمیت عزیز واقارب نے شرکت کی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید