• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اختر حسین جتوئی ایڈووکیٹ کی پہلی برسی پر تقریب کا انعقاد

ملتان ( سٹاف رپورٹر) اختر حسین جتوئی ایڈووکیٹ کی پہلی برسی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں سید طالب حسین پرواز،سید محمد علی ندیم رضوی، کمیل جتوئی،دانیال جتوئی، سید علی اصغر رضوی جنرل سیکرٹری انجمن حسینیہ رجسٹرڈ ، چوہدری محمود علی صدر انجمن تاجران کینٹ، حاجی شیخ عبدالوحید ممبر کینٹونمنٹ بورڈ ملتان کینٹ، ممبر امن کمیٹی وسیم خان، قمر عباس، ناد علی، حرمین جتوئی، شاہ زین جتوئی، شاہ ویر جتوئی، ارشمان جتوئی، جمشید عباس ،عرفان شاہ، توصیف علی، دانیال شفیع، شیخ کامران، ہمائیوں اکبرشاہ سیاسی وسماجی اہلیان علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید