• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلح افراد شہری سےلگژری گاڑی چھین فرار

ملتان (سٹاف رپورٹر)تھانہ شاہ شمس کے علاقے میں مسلح افراد شہری سے لگژری گاڑی چھین فرار ،تفصیلات کے مطابق احتشام نے پولیس کو اطلاع دی کہ وہ اپنی فارچونر کار پر جارہا کہ ایک گاڑی اس کے سامنے آکر رکی جس میں سے نقاب پوش افراد اترے اور اس سے گاڑی اور دو موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے، پولیس نے اطلاع پر کاروائی شروع کردی۔
ملتان سے مزید