• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہول سیل میڈیسن مارکیٹ گھنٹہ گھرکے الیکشن،کامیاب گروپ کے حامیوں کی ہوائی فائرنگ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ہول سیل میڈیسن مارکیٹ گھنٹہ گھر ملتان کے الیکشن کے بعد کامیاب ہونے والے گروپ کے حامیوں کی ہوائی فائرنگ سے مارکیٹ میں خوف و ہراس پھیل گیا، گزشتہ روز ہول سیل میڈیسن مارکیٹ میں الیکشن کے بعد شاہین گروپ کے حامیوں نے مبینہ طور پر ہوائی فائرنگ کی،ہوائی فائرنگ سے مارکیٹ میں خوف و ہراس پھیل گیا اور تاجر اپنی دکانیں چھوڑ کر بھاگ گئے،مقامی پولیس نے فائرنگ کرنے والے تاجروں کی تلاش شروع کر دی۔
ملتان سے مزید