• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہین آفریدی کا شادی کی دوسری سالگرہ پر اہلیہ کے نام پیغام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے شادی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر اہلیہ انشا آفریدی کے ہمراہ تصویر شیئرکرتے ہوئے بیگم کے نام محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نےلکھا کہ یقین نہیں آتا کہ آپ کے ساتھ 2 سال مکمل ہو گئے، کبھی نہیں سوچا تھا کہ کسی سے اتنی گہری محبت اور ایسا خاص تعلق ممکن ہوگا، لیکن آپ نے یہ حقیقت بنا دیا۔ ہماری زندگیوں کو خوبصورت بنانے کیلئے شکریہ، شادی کی سالگرہ مبارک ہو۔

اسپورٹس سے مزید