• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریوس ہیڈ بہترین آسٹریلین کرکٹر قرار

میلبرن (جنگ نیوز) آسٹریلین ٹاپ آرڈر بیٹر ٹریوس ہیڈ نے کرکٹ آسٹریلیا کے بہترین کرکٹر کا ایلن بارڈر میڈل جیت لیا، انہیں مسلسل شاندار کارکردگی پر سال کا بہترین پلیئر قرار دیا گیا ہے۔ آل راؤنڈر اینابیل سدرلینڈ بہترین ویمن کرکٹر منتخب ہوئی ہیں۔ دریں اثنا سابق بیٹر مائیکل بیون کو آسٹریلین ہال آف فیم میں شامل کیا گیا ہے۔
اسپورٹس سے مزید