• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) لاہور میں چیف آف آرمی اسٹاف انٹرکلبز قومی ہاکی چیمپئن شپ کے فائنل راؤنڈ میں منگل کو بجلی گھر مردان نے رائزنگ اسٹار ہاکی کلب اسلام آباد ، ٹائیگر ہاکی کلب بہاولپور نے سول کوارٹر ہاکی کلب پشاور ، بی کے ہاکی کلب لاہور نے نیشنل ہاکی کلب کراچی کو ہرادیا۔

اسپورٹس سے مزید