• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی آج لاہور آمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اور سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم بدھ کی صبح لاہور پہنچ رہی ہے۔ جمعرات کو ٹیم پہلے پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔

اسپورٹس سے مزید