• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی باکسر عثمان وزیر کی کامیابی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے تنزانیہ کے باکسر البانو کلائیمٹ کو شکست دے دی۔ ڈبلیو بی او کے یوتھ چیمپئن عثمان وزیر کی یہ لگاتار پندرہویں فتح ہے۔ لاہور میں ہونے والے میگا انٹرنیشنل باکسنگ ایونٹ میں پاکستان ، افغانستان، تنزانیہ ، تھائی لینڈ اور انڈونیشیا کے باکسر شریک تھے۔
اسپورٹس سے مزید