• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر کلب کرکٹ، ناظم آباد جیمخانہ کامیاب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں ناظم آباد جیمخانہ پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔ فاتح ٹیم نے201 رنز بنائے۔ حمزہ گھانچی 69 ، جہانگیر جاوید نے 55 رنز بنائے۔ جنید خان نے 4 وکٹ لیے ۔ ینگ پاک فلیگ کرکٹ کلب 185 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ ماجد خان کے 81 رنز کام نہ آسکے۔
اسپورٹس سے مزید