• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین سائیکلنگ کنفیڈریشن کا اجلاس آج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایشین سائیکلنگ کنفیڈریشن کانگریس کا اجلاس تھائی لینڈ میں ہورہا ہے۔ جمعرات6فروری کو اجلاس میں ایشین سائیکلنگ کنفیڈریشن کی مینجمنٹ کمیٹی کے نئے صدر اور ممبران کے انتخاب ہونگے ۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ مینجمنٹ کمیٹی میں امیدوار ہیں ۔
اسپورٹس سے مزید