• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلبز کرکٹ: ناظم آباد جیمخانہ بلوز کوارٹر فائنل میں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آر سی اے انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں ناظم آباد جیمخانہ بلوز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ۔ پری کوارٹر فائنل میں میٹرو پولیٹن کرکٹ کلب 156 رنز پر آوٹ ہوگئی۔ عبد الرحمن نے67 رنز بنائے۔ نجیب الرحمان نے3 وکٹ لیے ۔فاتح ٹیم نے ہدف 2 وکٹ پر پورا کرلیا۔ قادر خان نے 70 ،غنی سبحان نے 64 رنز بنائے۔
اسپورٹس سے مزید