• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان، نیوزی لینڈ ٹیموں کی کل پریکٹس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمیں جمعے کوایل سی سی اے گرائونڈ میں پریکٹس کریں گی۔پاکستان کے کپتان محمد رضوان اور نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر سہ فریقی سیریز سے قبل پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔
اسپورٹس سے مزید