• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد ( نیوز رپورٹر ) سی ڈی اےکی سی بی اے یونین کے تعین کیلئے ریفرنڈم آج جمعرات کو ہوگا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر لیبر ریلیشن عطاء باری ارشد نے پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا اور تیاریوں کو حتمی شکل دی ۔ ریفرنڈم کے حوالے سے پولنگ آج صبح ساڑھے آٹھ بجے سے لے کر شام ساڑھے چار بجے تک ہو گی ۔
اسلام آباد سے مزید