کراچی (اسٹاف رپورٹر)شائقین کرکٹ کی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے مزید ٹکٹ فروخت کے لئے ریلیز کردیئے گئے ۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ، آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ میچ کے علاوہ سیمی فائنل کے ٹکٹس ریلیز کردیئے گئے ۔