کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بھارت کے شبمن گل کا پہلا اور پاکستان کے بابر اعظم کا دوسرا نمبر ہے۔بھارت کے روہت شرما دو درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں ۔