• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلف ڈائیونگ چیمپئن کی سمندر سے خزانے نکالنے پاکستان آمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کی تیاریوں کے سلسلے میں کولمبیا کے کلف ڈائیونگ کے چیمپئن اورلینڈوڈیوک سمندر سے خزانے کی تلاش کیلئے پاکستان پہنچ گئے ۔ اسپانسرز کے سوشل میڈیا پیغام میں اورلینڈونے کہاکہ وہ پی سی بی کی دعوت پر خصوصی مشن پر پاکستان آئے ہیں۔ خیال رہے کہ پی ایس ایل نے تشہیری مہم شروع کر رکھی ہے۔ کرکٹ تجسس کا شکار ہیں کہ یہ خزانہ کیا ہے۔ بعض نے اسے ٹرافی قرار دیا ۔شائقین پی سی بی نے پی ایس ایل کیلئے اورلینڈوکےساتھ کیا پلان کیا ہے۔

اسپورٹس سے مزید