• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلہ دیشی کرکٹر محمود اللّٰہ ریٹائر ہوگئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بنگلہ دیش کے آل رائونڈر محمود اللہ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ۔ وہ ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی سے پہلے ہی ریٹائر ہو چکے ہیں۔ 39سالہ محمود اللہ نے سوشل میڈیا پیغام میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔

اسپورٹس سے مزید