• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرکٹ آئرلینڈ نے افغانستان کیخلاف سیریز ملتوی کر دی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئرلینڈ کرکٹ بورڈ نے جولائی میں افغانستان ٹیم کی میزبانی سے معذرت کرتے ہوئے سیریز ملتوی کر دی ہے۔ خیال رہے کہ افغان خواتین کرکٹ ٹیم پر طالبان حکومت کی جانب سے پابندی عائد کے بعد کرکٹ حلقے آواز بلند کر رہے ہیں ۔
اسپورٹس سے مزید