• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمن سفیر کا ہاکی ٹیموں کو افطار ڈنر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس نے اسلام آباد میں پاکستان اور جرمنی کی جونیئر ہاکی ٹیموں کے اعزاز میں پروقار افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر پی ایچ ایف صدر میر طارق حسین بگٹی ، رانا مجاہد علی خان کے علاوہ دونوں ٹیم آفیشلز و کھلاڑیوں نے شرکت کی ۔
اسپورٹس سے مزید