• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی پولیس نے 21افراد کو گرفتار کرلیا ۔ پیرودھائی پولیس نے منشیات سپلائر شبیر عرف کاکا سے 13 کلو 200گرام چرس برآمد کی۔ملزم نے تعلیمی اداروں میں بھی منشیات سپلائی کا انکشاف کیا ۔متعدد دیگر افراد سے بھی منشیات برآمد کی گئیں ۔ غیرقانونی گیس سلنڈرز کی ریفلنگ کرنے والے 3ملزمان بھی دھر لئے گئے۔ پانچ افراد سے پانچ پستول بھی برآمد ہوئے۔
اسلام آباد سے مزید