• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمرہ پر جانے والے افراد کیلئے صرف پولیو ویکسین ضروری قرار

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) عمرہ ادائیگی پر جانے والے افراد صرف پولیو ویکسین ہی کروائیں ۔ گردن توڑ بخار والی ویکسین کی قلت اور مارکیٹ میں مہنگی فروخت ہو رہی تھی کی اب ضرورت نہیں۔ اس سلسلہ میں جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن سعودی عربیہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
اسلام آباد سے مزید