• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمیر ی عوام نے جبر کے سامنے بے پناہ ہمت کا مظاہرہ کیا، وائس چانسلر ویمن یونیورسٹی

راولپنڈی ( جنگ نیوز)راولپنڈی ویمن یونیورسٹی میں یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں خصوصی لیکچر اور کشمیر یکجہتی واک کا اہتمام کیا گیا۔ شعبہ مطالعہ پاکستان کے سربراہ محمد شوزب عسکری نے مسئلہ کشمیر کی تاریخ اور اہمیت پر لیکچر دیا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر انیلہ کمال نے کہا کہ کشمیر کے عوام نے جبر کے سامنے بے پناہ ہمت کا مظاہرہ کیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید