• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسداد پولیو مہم ،چار روز میں 4لاکھ 38 ہزار بچوں کو قطرے پلائے گئے

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)راولپنڈی سمیت پنجاب میں جاری انسداد پولیو مہم کے چار روز مکمل ہو گئے۔ انسداد پولیو ٹیموں نے گھر گھرجا کر ایک کروڑ 51 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے۔ راولپنڈی میں 4 لاکھ 38ہزار بچوں کو قطرے پلائے گئے۔ لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد میں کیچ اپ کا آغاز ہفتہ سے ہو گا۔
اسلام آباد سے مزید