• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) وفاقی دارالحکومت کے گریڈ18 کے تین افسروںکے تبادلے کر دیئے گئے ۔ صاحبزادہ محمد یوسف کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل،عثمان اشرف کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریوینو ، امتیاز جنجوعہ کو ڈائریکٹر ایگریکلچر تعینات کر دیا گیا ۔ چیف کمشنر محمد علی رندھاوا کے دستخطوںسے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ۔ دریں اثنا تھانہ بھارہ کہو کے ایس ایچ او سب انسپکٹر شفقت نیازی کو تبدیل کر کے عارضی چارج سب انسپکٹر گلزارکو دے دیا گیا ۔ دریں اثناء ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کو ایڈیشنل آئی جی آرگنائزڈ کرائم کنٹرول پنجاب کا اضافی چارج بھی دے دیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید