• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیو ٹیم پر حملے میں ملوث ملزمان کا جسمانی ریمانڈ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت نے گلزار ہجری کے علاقے میں پولیو ٹیم پر حملے کےکیس میں ملزمان کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا،پولیس نے گرفتار 12 ملزمان کو عدالت میں پیش کیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید