• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) 14 واں رشید ڈی حبیب میموریل قومی پروفیشنل گالف ٹورنامنٹ کے دوسرے رائونڈ میں لاہور کے احمد بیگ نے 135 (9 انڈر پار) کے مجموعی اسکور کے سبقت حاصل کی، راولپنڈی کے محمد منیر اور کراچی کے محمد زبیر 137 (7 انڈر پار) کے مشترکہ اسکور کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔ دوسرے دن کے اختتام پر 141 (3 انڈر پار) کے مشترکہ اسکور کے ساتھ حمزہ تیمور امین، طلعت اعجاز اور مدثر اقبال چوتھے نمبر پر رہے ۔

اسپورٹس سے مزید