• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

استحکام پارٹی میں شمولیت کا اعلان

لاہور (خصوصی رپورٹر) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 117 میں پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر میاں حمزہ نے ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔