کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے دوران فاسٹ بولر حارث روف 6.2 اوورز کرانے کے بعد ان فٹ ہوکر باہر چلے گئے ۔