• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواجہ سلمان رفیق کانوازشریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی سائیٹ کا دورہ

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور کی سائٹ کا دورہ کیا-اس موقع پر ڈاکٹر فرقد عالمگیر و دیگر بھی موجود تھے۔صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور پر جاری پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا۔
لاہور سے مزید