• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)29سالہ نوجوان ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوگیا۔ذرائع کے مطابق اروڑیا تحصیل فتح جنگ کارہائشی انیس الرحمان نیواسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ایک پرائیویٹ کمپنی میں کام کرتا تھاجوہفتہ کی صبح اپنی ڈیوٹی پر آرہاتھاکہ ائرپورٹ کی حدودمیں واقع بنک سکوائر کے قریب اس کاموٹرسائیکل سڑک کے کنارے لگے پول سے ٹکرا گیا جس سے وہ شدید زخمی ہوکر موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔
اسلام آباد سے مزید