• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہمند‘ کنویں میں کام کے دوران ایک شخص جاں بحق

پشاور(جنگ نیوز) مہمند کے علاقہ امبار پاپوخہ میں سو میٹر گہرا کنویں میں کام کے دوران زاہد اللہ ولد بسم اللہ جان دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو 1122 اور مقامی افراد نے زاہد اللہ کو رسی سے باندھ کر نکال دیا۔ زاہد اللہ غربت کی وجہ سے کنویں کھودنے کی مزدوری کرتاتھا۔
پشاور سے مزید